ڈی آئی خان میں پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

ڈی آئی خان میں پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

0

کسٹمز انفورسمنٹ ڈی آئی خان نے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق دو ٹرکوں اور ایک کار میں اسمگل شدہ ٹائرز، ادویات اور مختلف برانڈز کی سگریٹیں لدی ہوئی تھیں۔

بلاول کا وژن کراچی کو موئنجو دڑو بنانے کا ہے، حافظ نعیم الرحمان

غیر قانونی سامان کے ساتھ ساتھ استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئیں۔ ایک اور کارروائی میں مسافر بسوں سے اسمگل شدہ سگریٹ پیپر، سگریٹیں، ٹیفلون راڈز اور دیگر متفرق سامان برآمد کیا گیا ہے۔ ایف بی آر مؤثر انفورسمنٹ کے ذریعے اسمگلنگ کی روک تھام، قانونی تجارت کے تحفظ اور قومی معیشت کے استحکام کے لیے پر عزم ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.