Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے مجوزہ بل کو ناصرف منظورکیا بلکہ بھرپور سپورٹ کیا: مصطفیٰ کمال

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے مجوزہ بل کو ناصرف منظورکیا بلکہ بھرپور سپورٹ کیا: مصطفیٰ کمال

0

اسلام آباد میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی حکومتوں سے متعلق ایم کیو ایم کا مجوزہ بل زیر غور آیا۔

Gas Leakage Web ad 2

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے نہ صرف اس بل کو منظور کیا بلکہ اس کی بھرپور حمایت بھی کی، جو ایم کیو ایم کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔

کوئٹہ اور خیبر میں فائرنگ اور دستی بم پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق

مصطفیٰ کمال کے مطابق وزیر قانون نے وضاحت دی کہ 27ویں آئینی ترمیم کا بل جس کمیٹی میں جائے گا، وہاں بلدیاتی نظام سے متعلق بل پہلے سے موجود ہے، اور کوشش کی جائے گی کہ اسے دیگر سیاسی جماعتوں کی بھی حمایت حاصل ہو۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ (ق) اور استحکامِ پاکستان پارٹی پہلے ہی اس بل کی حمایت کر چکی ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.