Gas Leakage Web ad 1

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں شہید افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، آرمی چیف کی شرکت

0

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں شہید افراد کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور عسکری و سول حکام بھی نماز جنازہ میں شریک تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تدفین کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور دھماکے میں زخمی افراد سے ملاقات کی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.