Gas Leakage Web ad 1

ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

0

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

خبر ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔

 ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنے کی وجہ واضح نہیں کی۔

خبر ایجنسی کے مطابق ترکیے میں انسٹاگرام موبائل ایپ بھی بلاک کی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.