عام خبریں

اسلام آباد ٹریفک پولیس : اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء ک لیے مزید جدت

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کاڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں مزید جدت، شفافیت اور ڈرائیورزکی صلاحیت کو جانچنے کیلئے بڑا اقدام، ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں کا ڈرائیونگ ٹیسٹ ڈیش کیمرہ کی مددسے لینے کا فیصلہ، گاڑیوں میں جدید ڈیش کیمرے نصب کریے گئے، جوگاڑی میں تمام طرف سے ریکارڈنگ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،اپنی گاڑی پرٹیسٹ دینے والے شہریوں کی گاڑیوں میں بھی کیمرہ نصب کیا جائیگا،اس کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے ٹریک پر بھی کیمرہ جات نصب کر دیے گئے، ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس یا فیل ہونیکا فیصلہ ڈیش کیمرہ کی مدد سے کیا جائیگا،ڈیش کیمرے کی مدد سے ڈرائیونگ ٹیسٹ لینے کا باقاعدہ آغازکر دیاگیا ہے،اسلام آباد کیپیٹل پولیس کامشن روڈ کے ساتھ ساتھ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیت کو عوام کی خدمت کے لئے مہیا کرنا ہے،

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی (آپریشنز)اسلام آباد کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سلام آباد کیپیٹل پولیس ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے آنے والے شہریوں کو ایک چھت تلے ہر ممکن سہولیات فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اس سلسلے میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء میں مزید جدت اور شفاقفیت لانے کیلئے ڈرائیونگ ٹیسٹ والی گاڑیوں میں جدید ڈیش کیمرے نصب کردیے گئے ہیں جو کہ گاڑی میں تمام طرف سے ڈرائیونگ ٹیسٹ ریکارڈ کرنے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،جس کے تحت ٹیسٹنگ آفیسر بھی گاڑی میں ساتھ بیٹھے گا،اس کے ساتھ ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ ٹریک پر بھی جدیدکیمرہ جات نصب کئے گئے ہیں اور ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس یا فیل ہونیکا فیصلہ ڈیش کیمرہ کی مدد سے کیا جائیگا،ڈیش کیمرے کی مدد سے ڈرائیونگ ٹیسٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے، ڈیش کیمرے نصب کرنے کا مقصد ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے آنے والے شہریوں کیلئے ڈر ائیونگ ٹیسٹ میں میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ڈرائیورز کی صلاحیت کو جانچنا اور مساوی سلوک

-2022

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button