Gas Leakage Web ad 1

سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوں گی۔

 سپریم کورٹ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے ایک ماہ کی چھٹیاں لیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زیر التوا مقدمات کے باعث ایک ماہ تعطیلات کم کی گئیں، گرمیوں کی تعطیلات 15جولائی سے 15 ستمبر تک ہوں گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.