Gas Leakage Web ad 1

پاکستان اور آئی ایس ڈی بی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں،اسحاق ڈار

0

ریاض(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک ( آئی ایس ڈی بی) کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات کی۔

ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر نے کہا کہ اسلامی ترقیاتی بینک اپنی گولڈن جوبلی منا رہا ہے، ہمیں ایک ادارے کے طور پر آئی ایس ڈی بی کے قیام اور مضبوطی میں پاکستان کے تعاون پر فخر ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.