Browsing Category
آزاد کشمیر
آزادکشمیرمیں تشددکےدلخراش واقعات میں رینجرزپرپتھراواورتشددکی ویڈیوجاری
مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر میں حال ہی میں ہونے والے تشدد کے دلخراش واقعات میں رینجرز پر پتھراو اور تشدد کی ان دیکھی ویڈیو منظر عام پر آ گئی، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مظاہرین رینجرز کے خلاف نعرے بازی اور پہاڑوں سے…
آزاد کشمیر میں ہونیوالے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے،وزیراعظم
مظفر آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں ہونے والے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے۔
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت مظفر آباد میں…
آٹے بجلی کی قیمتیں ، کہانی پر فل سٹاف لگ گیا؟جانئے
اسلام آباد،مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)آزاد کشمیر کی عوامی تحریک کامیاب ہوگئی کیا اب اس کہانی پر فل سٹاپ لگ گیا ؟
نہیں !
بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ایک سال پہلے شروع ہونے والی عوامی تحریک جو 13 مئی 2024 کو مطالبات کی منظوری کے بعد…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے آزاد جموں و کشمیر پہنچنے پر وزیر اعظم چودھری انوار الحق نے استقبال کیا، وزیراعظم شہباز شریف آزاد حکومت جموں و کشمیر کی…
آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں، ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں کئی روز کے پُرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی۔
مظفرآباد، باغ، نکیال سمیت دیگر شہروں میں تعلیمی ادارے، ہوٹل اور بازار کھل گئے۔
علاوہ ازیں میرپور، ہٹیاں بالا ضلع بھر میں موبائل…
آزادکشمیر کی ہر یونیورسٹی میں کشمیر انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا،سلطان محمود چوہدری
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی ہر یونیورسٹی میں کشمیر انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ جبکہ اس سے قبل بھی میں نے آزادکشمیر کی تمام جامعات کی انتظامیہ کو ہدایت کی تھی…
آزاد کشمیر،پرتشدد مظاہروں میں جاں بحق 3 افراد کی نمازِ جنازہ کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں کئی روز کے پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع ہو گئیں، زندگی معمول پر آنے لگی۔
احتجاجی تحریک میں جاں بحق ہونے والے 2 شہریوں کی نمازِ جنازہ آج مظفر آباد میں جبکہ…
جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےآزادکشمیرمیں ہڑتال ختم کرنےکااعلان کردیا
مظفرآباد(نیوزڈیسک)جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر میں ہڑتال اور پروٹیسٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کےمطابق اِس سے پہلے حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے۔عوامی ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری…
عوامی ایکشن کمیٹی کاآج آزادکشمیرمیں سوگ کااعلان
مظفر آباد(نمائندہ خصوصی)عوامی ایکشن کمیٹی نےآج آزاد کشمیر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیاہے۔
تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزآزادکشمیرمیں جھڑپوں کےدوران تین افراد جاں بحق ہوگئےتھےجس کی وجہ سےعوامی ایکشن کمیٹی نےآزادکشمیرمیں یوم سوگ…
بھارت آزادکشمیر میں جوآگ لگاناچاہتاتھااس میں اسے ناکامی ہوئی،وزیراعظم چوہدری انوارالحق
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال پر صدر پاکستان آصف علی زرداری ،وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے جو اہم کردار ادا کیا…
آزاد کشمیر،بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے۔
جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…
آزاد کشمیر: بجلی بلوں میں اضافے، مہنگائی کیخلاف ہڑتال جاری، کاروباری مراکز بند
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر آزاد کشمیر میں بجلی بلوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے۔
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام ہڑتال…