ہرشیت رانا کی معاذ صداقت اور شامل حسین سے الجھنے کی ویڈیو وائرل
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھارت کے فاسٹ بولر ہرشیت رانا کی معاذ صداقت اور شامل حسین سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں ک نقصان پر 324 رنز بنائے اور بھارت اے…

