گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پولیس شہداء، زخمی اہلکاروں اور خاندانوں کے لیے تاریخی ریلیف…
خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پولیس کے شہداء، زخمی اہلکاروں اور ان کے اہلِ خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے معاوضوں اور مراعات میں نمایاں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کا اعتراف اور ان کے…

