گلگت بلتستان کو ہیپاٹائٹس سی سے پاک کرنے کا عزم، تمام اضلاع میں مفت اسکریننگ اور علاج کی سہولیات…
صوبائی وزیر اطلاعات و منصوبہ بندی سید جلال علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کے وژن کے تحت صوبے کے تمام اضلاع میں وفاقی حکومت کے تعاون سے ہیپاٹائٹس سی کی مفت اسکریننگ اور علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے علماء کرام،…

