گلگت بلتستان انتخابات: 17 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج، پیپلز پارٹی کی برتری
گلگت بلتستان میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد اب نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک اسمبلی کی کل 24 نشستوں میں سے 17 نشستوں کے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو چکے ہیں، جن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اس وقت سب سے آگے نظر آ رہی…