کشتی الٹ گئی، 15 بچوں سمیت 139 افراد ہلاک
افریقی ملک جبوتی سے یمن جانے والے تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں 15 بچوں سمیت 139 افراد ہلاک ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ 8 اور 9 اکتوبر کی درمیانی شب پیش آیا۔ کشتی میں تقریباً 300 افراد سوار تھے، جن میں سے 60…

