پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال ٹیکس فری بجٹ لانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران صوبے کی مجموعی ٹیکس وصولیوں کا ہدف تقریباً 712 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ان محصولات میں سب سے بڑا حصہ سروسز پر جنرل سیلز ٹیکس سے متوقع ہے، جس سے تقریباً 320 ارب روپے آمدن کا تخمینہ لگایا گیا…