پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ کی ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی
پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔
ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ مذکورہ قرضہ آئی…