پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کا مؤثر اور بھرپور جواب دیا ہے۔
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا وزیراعظم شہباز شریف نے ایک سال قبل پہلگام واقعے پردوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئےبلیم گیم…