وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کے پریشر سے دیوار گرگئی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اسکول آف ایمینینس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے عارف والا پہنچیں، جہاں ان کی آمد کے لیے ایک ہاؤسنگ کالونی میں عارضی ہیلی پیڈ قائم کیا گیا تھا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران پیدا…