وزیراعظم شہبازشریف کل سرکاری دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف کل سرکاری دورے پر سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف 19 سے 23 جنوری تک ڈیوس کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں دنیا بھر کے رہنما، تاجر اور…