وزیراعظم سے کاروباری شخصیات کی ملاقات، توانائی لاگت میں کمی اہم ترجیح ہے: شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز صنعتکاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی، جس میں برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے فروغ اور کاروباری برادری کو درپیش مسائل پر مشاورت کی گئی۔
وزیراعظم نے برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کے فروغ کے لیے کاروباری…