موبائل فون کی پی ٹی اے سے تصدیق کا آسان طریقہ
پی ٹی اے کی شہریوں کو موبائل فون خریدتے وقت آئی ایم ای آئی رجسٹریشن چیک کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ موبائل فون خریدنے سے قبل اس کی قانونی حیثیت اور آئی ایم ای آئی…

