ملک میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
لاہور ہائی کورٹ میں شہری نے پاکستان میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔
درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف اور تمام وزرائے اعلیٰ کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست گزار نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ حکومت کی…

