وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف ن لیگ میں دھڑا بن رہا ہے، غلام مصطفیٰ ملک کا بڑا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ترجمان غلام مصطفیٰ ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے اندر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف ایک دھڑا تشکیل پا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2023 میں پنجاب حکومت مسلم لیگ (ق) کو دینے کا معاہدہ کیا گیا تھا، جس پر عمل…

