محسن نقوی کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
محسن نقوی نے سٹیڈیم کے مختلف حصوں، انکلوژرز اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔
دورے کے دوران محسن نقوی کو سٹیڈیم کی تعمیراتی پیش رفت، دستیاب سہولیات اور مستقبل میں مجوزہ توسیعی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس…