لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنی انسٹا اسٹوری میں ماہرہ خان نے لکھا کہ ایک خاتون دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اسپتال گئی اور کسی نے اس کے…