لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 94 سول ججز کے تقرر اور تبادلے کر دیے گئے ہیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 94 سول ججز کے تبادلے کیے ہیں اور تبدیل ہونے والے ججز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 11 مئی تک اپنے نئے تعیناتی کے مقامات پر چارج…