قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
اس موقع پر اپوزیشن نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے نعرے لگائے۔
قرارداد پر بحث کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے چار گھنٹے سے زائد وقت تک اظہارِ خیال کیا، جس کے بعد اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک…

