فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے بدترین شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے امریکا کو 1-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ امریکی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
سیٹل میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا۔…