غیر استعمال شدہ بجلی یونٹس کی مد میں کھربوں روپے کی وصولی چیلنج
درخواست میں نیپرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت غیر استعمال شدہ بجلی یونٹس کی قیمت صارفین سے وصول کر رہی ہے۔ درخواست کے مطابق بجلی کے بلوں میں…