عید الفطر پر 5 چھٹیاں! پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری
: عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ، جس کے تحت سرکاری ملازمین کو مسلسل 5 چھٹیاں ملنے کی توقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے عید الفطر 2026 کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،…

