عمران خان اور دیگر کوبڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بری کردیا۔
مقدمہ سے بری ہونے والوں میں بانی پی ٹی آئی، اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید اورصداقت عباسی شامل ہیں۔…

