سینٹ کام کی بحرین سمیت خطے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنائے جانے کی تردید
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے دعوے درست نہیں ہیں اور ایرانی میزائل اور ڈرون اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔
سمندری تجارت میں بہتری، کراچی اور…