سی ڈی اے قوانین کی خلاف ورزیاں، مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ اور مدارس کو نوٹسز
اسلام آباد میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ اور ان سے منسلک متعدد مدارس میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات پر نوٹسز جاری کردیے ہیں۔
سی ڈی اے کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کی…

