سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر مزید مقدمات درج کرلیے گئے
سوشل میڈیا پر ملکی اداروں اورشخصیات کے خلاف توہین آمیز پوسٹ لگانےکا معاملہ، ایف آئی اے سائبرکرائم لاہور نےمزید دو مقدمات درج کرلیے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ملکی اداروں اورشخصیات کے خلاف توہین آمیز پوسٹ لگانے کا…