سلمیٰ آغا کی وجہ سے فلمی کیرئیر میں بہت نقصان برداشت کرنا پڑا،جاوید شیخ
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول و مایاناز اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ دوسری اہلیہ و اداکارہ سلمیٰ آغا نے کئی ہٹ فلمیں کرنے سے منع کردیا جس کی وجہ سے فلمی کیرئیر میں بہت نقصان برداشت کرنا پڑا۔
حال ہی میں جاوید شیخ…