سلامتی کونسل میں پاکستان کی سعودیہ پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے قرارداد 2140 (2014ء) کے تحت عائد پابندیوں کی تجدید اور 2140 کمیٹی کی معاونت کرنے والے ماہرین کے پینل کے مینڈیٹ میں توسیع کے بعد خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سید حیدر شاہ نے…

