سعد رفیق نے مجھ سے کہا کہ گرفتاری میں میرا قصور نہیں،لطیف کھوسہ
لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ سعد رفیق نے مجھ سے کہا کہ آپ کی گرفتاری میں میرا قصور نہیں۔
لاہور میں سردار لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ کسی اور جگہ ایسا تشدد نہیں کیا گیا جو پنجاب میں کیا…