سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
پاکستان سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں تین فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا
ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم میں عرفات منہاس اور سفیان مقیم کی شمولیت کا امکان نہیں ہے، جبکہ رضا اللہ راولپنڈی میں…

