سرمایہ کار خیبر پختونخوا میں منرلز کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں: فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سرمایہ کاروں کو صوبے میں معدنیات کی تلاش کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں معدنی وسائل کے وسیع مواقع موجود ہیں اور حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن…

