سابق کپتان محمد یوسف نے بابر اعظم کو خصوصی کوچنگ حاصل کرنے کا مشورہ
سابق قومی کپتان محمد یوسف نے اسٹار بلے باز بابر اعظم کی مسلسل خراب کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خصوصی کوچنگ حاصل کرنے کا مشورہ دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد یوسف نے لکھا کہ بابر اعظم کو اس وقت…

