دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟
اس سوال کا جواب بیشتر افراد کو معلوم نہیں مگر گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اس نام کے بارے میں بتایا ہے۔
یہ ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں واقع جولائی 9 ایونیو (Avenida 9 de…