دنیا کو بدلنے کیلئے وسائل نہیں بلکہ بڑے خیالات درکار ہوتے ہیں: مریم نواز شریف
مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تخلیق و جدت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کا مقصد ہمیں اپنی سوچ کو وسعت دینے اور نئے خیالات کو اپنانے کے عہد کی یاد دہانی کراتا ہے، کیونکہ انسانی ترقی، مسائل کے حل اور بہتر مستقبل کے لیے تخلیقی سوچ…