دانش تیمور اور عائزہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری، نئے ڈرامے میں ساتھ آنے کا امکان
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی دانش تیمور اور عائزہ خان کے مداحوں کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ دانش تیمور نے مستقبل میں اپنی اہلیہ عائزہ خان کے ساتھ دوبارہ کسی ڈرامے میں کام کرنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی اچھا…

