خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
آئین کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو ماہرین نشاندہی کریں، محسن نقوی
سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اگر آئین کی کسی شق کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو ماہرین اس کی نشاندہی کریں اور واضح کریں کہ آئین کی کون سی…

