خواہش ہے پاکستان میں ہر دل خوش اور ہر چہرہ مسکراتا نظر آئے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مہربانی (Kindness day) کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مہربانی ایسی غیر مرئی طاقت ہے اسکے اثرات دل میں محسوس ہوتے ہیں۔ کسی کا بوجھ بانٹنا،دل جوئی کرنا،مسکرا کر بات کرنا نبی کریمﷺ کی سنت مبارکہ ہیں۔…

