خواجہ آصف کے ٹویٹ کا نوٹس ، لیسکو بورڈ نے اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا
لیسکو بورڈ نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ٹویٹ پر نوٹس لے کر اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دے دیا۔
لیسکو بورڈ نے کہا کہ وفاقی وزیر کی درخواست پر بھی 80 ہزار لے کر ٹرانسفارمر بدلنا افسوسناک ہے، یہ واقعہ کرپشن اور فرسودہ سسٹم کی بدترین مثال ہے۔…