حکومت کا انشورنس سیکٹرمیں بڑی اصلاحات کا فیصلہ
حکومت نے انشورنس سیکٹر میں مسابقت، شفافیت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے بڑے اصلاحاتی اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں انشورنس بل 2026 پیش کر دیا گیا ہے۔
آذربائیجان اور پنجاب کے درمیان مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں…