جماعت اسلامی کے کارکنان کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا لاہور کے مال روڈ چیئرنگ کراس پر آٹھویں روز میں داخل ہو گیا۔ گزشتہ دنوں کی نسبت کارکنان کی تعداد میں کمی کے باعث احتجاجی سرگرمیاں بھی محدود رہیں۔
دھرنے کے باعث فیصل چوک دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہے جبکہ…

