بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کی رہائی ممکن ہے، رانا ثنا اللہ کا اہم بیان
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زیرحراست بہنوں کی رہائی ممکن ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں نظر بند افراد کو بھی رہا کیا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا کسی کے خلاف انتقامی…

