ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جسٹس محمد اعظم خان نے کی، تاہم خصوصی استغاثہ ٹیم کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔
دورانِ سماعت عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ استغاثہ کے لیے تین رکنی ٹیم مقرر…