ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق تجاویز پر امریکا کو بھجوائے گئے جواب میں یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق ایران نے امریکا کا 20 سال تک…